تجارت

وزیراعظم کا ایئر پورٹ آؤٹ سورسنگ کیلئے بولی دہندہ کی شکایت کا نوٹس، کمیٹی تشکیل

وزیراعظم کا ایئر پورٹ آؤٹ سورسنگ کیلئے بولی دہندہ کی شکایت کا نوٹس، کمیٹی تشکیل

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے ایئر پورٹ آؤٹ سورسنگ کیلئے بولی دہندہ کی شکایت کا نوٹس لے لیا۔‌بولی دہندہ نے وزیر اعظم کو شکایت کی کہ اسے ایئر پورٹ کی آؤٹ سورسنگ کی بولی میں شرکت کی اجازت نہیں دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے معاملے کی تحقیقات کے لئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی۔‌کمیٹی کے دیگر ارکان میں سیکرٹری وزارت تجارت اور چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے