ورلڈ کپ

ٹی 20 افتخار 1 اننگز میں سب سے زیادہ چھکے لگانیوالے پاکستانی کھلاڑی

ٹی 20 افتخار 1 اننگز میں سب سے زیادہ چھکے لگانیوالے پاکستانی کھلاڑی

قومی کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر افتخار احمد آسٹریلوی سر زمین پر ٹی ٹوئنٹی کی ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ بھارت کے خلاف کھیلے جا رہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے چوتھے میچ میں افتخار احمد نے 4 چھکوں کی مدد سے 34 گیندوں پر 51 رنز بنائے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل افتخار احمد نے ہی کینبرا میں آسٹریلیا کے خلاف 3 چھکے لگائے تھے۔ کامران اکمل نے 2010 میں میلبرن اور بابر نے 2019 میں سڈنی میں دو، دو چھکے لگائے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے