ورلڈ کپ

ٹی 20 ورلڈکپ نیدرلینڈز کیخلاف بنگلا دیش کی بیٹنگ جاری

ٹی 20 ورلڈکپ نیدرلینڈز کیخلاف بنگلا دیش کی بیٹنگ جاری

ہوبارٹ: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں نیدر لینڈز کے خلاف بنگلا دیش کی بیٹنگ جاری ہے، بنگال ٹائیگرز نے 14 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 94 رنز بنا لیے ہیں۔ آسٹریلیا کے شہر ہوبارٹ میں کھیلے جا رہے میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر بنگلا دیش کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ ٹاس جیتنے کے بعد گفتگو میں نیدرلینڈز کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ کے پہلے مرحلے میں دیکھا ہے کہ دوسری بیٹنگ کرنے والی ٹیم کامیاب رہی ہے۔ نیدر لینڈز کی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، ہم بھرپور ٹیم ہیں تاہم میچ کے دن اچھا کھیلنے کی ضرورت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے