سا ئنس و ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک پر والدین کا اپنے بچوں پر نظر رکھنے کا ٹول متعارف

ٹک ٹاک پر والدین کا اپنے بچوں پر نظر رکھنے کا ٹول متعارف

ٹک ٹاک نے تحفظ کے حوالے سے حقیقی خدشات کو مد نظر رکھتے ہوئے فیملی پیئرنگ کے نام سے ایک اہم فیچر متعارف کروایا ہے۔ یہ فیچر والدین کو اپنے بچوں کی دیکھ بھال کے قابل بناتا ہے اور اِس طرح ان کا آن لائن تحفظ یقینی بناتا ہے۔ والدین اپنے بچوں کے آن لائن تحفظ کے بارے میں بھی فکر مند ہوتے جا رہے ہیں اور ان کی آن لائن سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ رہنا چاہتے ہیں۔ اس فیچر کے ذریعے والدین اپنے بچوں کی ڈیوائس استعمال کیے بغیر بھی، اپنی ذاتی موبائل ڈوائسز کی مدد سے، اپنے بچوں کے ٹک ٹاک اکانٹس کی نگرانی کر سکیں گے۔ ایسے افراد جو اب بھی اِس فیچر سے ناواقف ہیں، اِس فیچر کا تفصیل سے جائزہ لے سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے