صحت

قبل از موت کے خطرے کا تعلق وٹامن ڈی کی کمی سے ہے تحقیق

قبل از موت کے خطرے کا تعلق وٹامن ڈی کی کمی سے ہے تحقیق

وٹامن ڈی انسانی صحت کے لیے بہت اہم ہوتا ہے اور اس کی کمی قبل از وقت موت کا خطرہ بڑھاتی ہے۔ Annals of Internal Medicine نامی سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ قبل از موت کے خطرے کا تعلق انسانی جسم میں وٹامن ڈی کی مقدار سے ہے۔ یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے جس میں میں 3 لاکھ سے زیادہ افراد کے ڈیٹا کا مطالعہ کیا گیا۔ مذکورہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وٹامن ڈی کی کمی قبل از وقت موت کا باعث بن سکتی ہے۔ آسٹریلیا میں کی جانے والی یہ تحقیق14 سال تک جاری رہی، جس میں دیکھا گیا کہ وٹامن ڈی کی کمی موت کے حوالے سے کیا کردار ادا کرتی ہے۔ تحقیق میں یہ انکشاف کیا گیا کہ وٹامن ڈی انسانی صحت کے لیے بہت اہم ہوتا ہے۔ جسم میں وٹامن ڈی کی مقدار کا براہ راست تعلق موت کے خطرے سے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے