بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ جھانوی کپور نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی آنجہانی والدہ، اداکارہ سری دیوی نے ڈاکٹرز کی ہدایات کے باوجود بھی نان ویج کھانا چھوڑ دیا تھا۔جھانوی کپور نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے والد، فلمساز بونی کپور کی سگریٹ نوشی کی عادت کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ صرف بونی کپور کی سگرٹ نوشی کی عادت کو چھڑانے کے لیے سری دیوی نے ڈاکٹرز کی ہدایات کے باوجود بھی نان ویج کھانا چھوڑ دیا تھا۔
انٹرٹینمنٹ
ڈاکٹرز کی ہدایات کے باوجود بھی سری دیوی نے اپنی صحت کو داؤ پر کیوں لگایا
- by web desk
- اکتوبر 27, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1225 Views
- 2 سال ago