لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کنٹینر کے جنریٹر میں فنی خرابی پیدا ہوگئی۔لاہور کے لبرٹی چوک سے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا آغاز ہوگیا ہے اور مارچ اچھرہ پہنچا ہے۔ عمران خان کے کنٹینر کے جنریٹر میں فنی خرابی ہوگئی ہے اور اسے دور کرنے کیلئے الیکٹریشن کوبلا لیا گیا۔فنی خرابی کےباعث کنٹینر اچھرہ استقبالیہ کیمپ کےسامنے رکا ہوا ہے.
پاکستان
تازہ ترین
عمران خان کا کنٹینر جنریٹر کی خرابی کے باعث اچھرہ کیمپ پر روک لیا گیا
- by web desk
- اکتوبر 28, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1567 Views
- 2 سال ago