تازہ ترین

چین کا پاکستان کو مزید 50 ملین یوآن امداد دینے کا فیصلہ

چین کا پاکستان کو مزید 50 ملین یوآن امداد دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: چین نے پاکستان کو اضافی 50کروڑ یوآن امداد دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے دورے سے قبل چین نے پاکستان کو اضافی 50کروڑ یوآن امداد دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی نے حکومتی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ یہ اضافی رقم سیلاب زدہ علاقوں میں تعمیر نو کیلئے دی جائیگی۔ چین نے پاکستان کو اضافی ہنگامی امداد کی پیشکش سے آگاہ کر دیا ہے اور اس سلسلے میں وزیراعظم کے دورے کے دوران معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے