پاکستان

پنجاب اسمبلی میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کیخلاف قرار داد کثریت رائے سے منظور

پنجاب اسمبلی میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کیخلاف قرار داد کثریت رائے سے منظور

لاہور: پنجاب اسمبلی میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف قرار داد کثریت رائے سے منظور کرلی گئی۔ قرارداد صوبائی وزیر ماحولیات راجہ بشارت نے پیش کی اور قرار داد میں مطالبہ کیا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جن تین ناموں کی نشاندہی کی گی ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔ علاوہ ازیں مسلم لیگ (ن) کے پیر اشرف رسول کی جانب سے کورم نامکمل ہونے کی نشاندہی کی گئی لیکن اسے نظرانداز کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے