تازہ ترین

عمران خان کی تقاریر پریس کانفرنس نشر کرنے پر پابندی عائد

عمران خان کی تقاریر پریس کانفرنس نشر کرنے پر پابندی عائد

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ( پیمرا) نے عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس دکھانے پر پابندی لگادی۔ پیمرا نے عمران خان کے متنازع بیانات کا نوٹس لے لیا اوران کی تقاریر اور پریس کانفرنس نشر کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ پیمرا نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان کی ریکارڈ شدہ تقریر نشر نہیں کی جا سکتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے