راولپنڈی( سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ ن کی راہنما چوہدری عبدالحمید شاد نے کہا ہے باسط رضا چوہان کی وفات اہل حویلی کیلئے المیے سے کم نہیں وہ ایک عظیم سیاسی و سماجی کارکن بہترین بزنس مین اور مسلم لیگ ن کی ننگی تلوار تھے انکی وفات سے سوشل میڈیا حویلی ایک اہم شخصیت سے محروم ہو گیا یقین نہیں ا رہا کہ باسط ہم میں نہیں رہے انکی قربانیاں اور محنت ہمیشہ یاد رہے کھی جائیں گی وہ مسلم لیگ ن کا اثاثہ اور ہمارے قبیلے کی عظیم سپاہی تھے اللہ کریم جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے مسلم لیگ ن ضلع حویلی انکی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اللہ کریم قائد چوہدری محمد عزیز اور انکے پورے خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔