پاکستان

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کی خیریت معلوم کی۔ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔ شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کا شکریہ ادا کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے