دنیا

چین فیکٹری میں آگ لگنے سے 36 افراد ہلاک

چین فیکٹری میں آگ لگنے سے 36 افراد ہلاک

چین کے وسطی صوبے ہینان (Henan) کی ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے 36 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آتشزدگی کے بعد دو افراد لاپتا ہوگئے ہیں جن کی تلاش کا عمل جاری ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق گزشتہ شام سے لگنے والی آگ پر میونسپل فائر ریسکیو کی 36 گاڑیوں کی مدد سے قابو میں پایا گیا۔ مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایک مشکوک شخص کو موقع سے گرفتار کیا گیا ہے جس سے تفتیش کی جارہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے