علاقائی

سیالکوٹ مڈغاسکر میں قتل ہونے والے پاکستانی تاجر کی لاش آبائی شہر پہنچادی گئی

سیالکوٹ مڈغاسکر میں قتل ہونے والے پاکستانی تاجر کی لاش آبائی شہر پہنچادی گئی

مڈغاسکر میں قتل ہونے والے پاکستانی تاجر کی لاش آبائی شہر سیالکوٹ پہنچا دی گئی۔ پولیس کے مطابق مڈغاسکر میں پاکستانی تاجر کو دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈکیتی کی واردات میں مقتول پاکستانی تاجر احتشام بٹ کی بیوی بھی زخمی ہوئی تھی۔ پولیس نے مزید بتایا کہ مڈغاسکر میں احتشام بٹ کے گھر میں گھس کر 3 ڈاکوں نے 70 ہزار ڈالر بھی لوٹ لیے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے