ممبئی: بھارتی اداکارہ عرفی جاوید نے اپنے برہنہ لباس پر تنقید کرنے والوں کو خودکشی کی دھمکی دے دی۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر ان بھارتی سیاستدانوں کو شرم دلائی جو اس کے لباس کے انتخاب پر شکایت کررہے ہیں۔ عرفی جاوید کو غیر روایتی فیشن اور عوام میں نیم برہنہ لباس پہننے پر اکثر سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا سامنا رہتا ہے۔ ایک بھارتی سیاستدان چترا واگھ نے سوشل میڈیا پر برہنہ تصاویر پوسٹ کرنے پر اداکارہ کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔ پولیس شکایت پر ردعمل دیتے ہوئے عرفی جاوید نے لکھا کہ مجھے علم ہے کہ سیاستدانوں کے متعلق کچھ اپلوڈ کرنا خطرناک ہوتا ہے
انٹرٹینمنٹ
بھارتی اداکارہ کی برہنہ لباس پر تنقید کرنے والوں کو خودکشی کی دھمکی
- by web desk
- جنوری 4, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1399 Views
- 2 سال ago