علاقائی

شاہ فیصل میں کالج کی طالبہ پی ٹی پریڈ کے دوران جاں بحق

شاہ فیصل میں کالج کی طالبہ پی ٹی پریڈ کے دوران جاں بحق

کراچی کے علاقے شاہ فیصل میں خورشید گرلز کالج کی طالبہ پی ٹی پریڈ کے دوران جاں بحق ہوگئی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز راشد کھوسو کے مطابق ابتدائی طور پر موت کی وجہ دل کا دورہ لگتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بتایا گیا ہے کہ سیکنڈ ایئر کامرس کی طالبہ اچانک زمین پر گر گئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے