بالی ووڈ کی سابق اداکارہ سے مصنفہ بن جانے والی ٹوئنکل کھنہ نے اپنی اور اکشے کمار کی شادی کی 22ویں سالگرہ پر اپنے شوہر کے لیے ایک توصیفی نوٹ تحریر کیا، تاہم چند منٹ بعد یہ پوسٹ ڈیلیٹ کردی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کے ماضی کے سپر اسٹار راجیش کھنہ اور سینئر اداکارہ ڈمپل کپاڈیہ کی بیٹی ٹوئنکل کھنہ نے اس تعریف اور توصیف پر مبنی نوٹ کے ساتھ ایک کارڈ کا عکس بھی پوسٹ کیا، جو کہ ان کے شوہر اکشے ان کے لیے لائے تھے۔ ٹوئنکل نے اس حوالے سے ماضی کا ایک واقعہ یاد کرتے ہوئے کہا کہ ایک بار انہوں نے اکشے سے کہا تھا کہ میں تم جیسے شخص سے کبھی شادی نہیں کروں گی،
انٹرٹینمنٹ
اکشے سے کہا تھا تم جیسے شخص سے کبھی شادی نہیں کروں گی ٹوئنکل کھنہ
- by web desk
- جنوری 18, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1432 Views
- 3 سال ago