کھیل

شاہین صلاحیتوں کی مزید دھاک بٹھانے کے خواہاں

شاہین صلاحیتوں کی مزید دھاک بٹھانے کے خواہاں

لاہور: شاہین شاہ آفریدی آل رانڈ صلاحیتوں کی دھاک بٹھانے کے خواہاں ہیں۔ پاکستان کرکٹ کی نجی ٹی وی چینل کو خصوصی انٹرویو میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ فٹنس مسائل کی وجہ سے باہر بیٹھ کر میچز دیکھنا بہت مشکل وقت تھا جو گزر چکا ہے، اب مکمل فٹ اور کھیلنے کیلیے بیتاب ہوں، نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ری ہیب پلان کے تحت ٹریننگ سے فٹنس بحال ہوئی۔ انھوں نے کہا کہ میں نے بولنگ کے ساتھ بیٹنگ میں بہتری کیلیے بھی پریکٹس کی تاکہ ضرورت پڑنے پر پاور ہٹنگ کرسکوں، موجودہ کرکٹ میں انسان کو ہرشعبے میں پرفارم کرنے کی ضرورت ہوتی ہے،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے