سا ئنس و ٹیکنالوجی

ایلون مسک سے خودکارگاڑیوں کے دعوے پر تفتیش شروع

ایلون مسک سے خودکارگاڑیوں کے دعوے پر تفتیش شروع

واشنگٹن: ٹیسلا، اسٹارلنک اور دیگر کمپنیوں کے مالک اور دنیا کی امیرترین شخصیات میں سے ایک ایلون مسک کو اس وقت امریکی اداروں کی جانب سے تفتیش کا سامنا ہیجو ان کی ٹیسلا گاڑیوں کے خودکار ہونے کے دعوے سے متعلق کی جارہی ہے۔ امریکی سیکیوریٹیزز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی) ٹیسلا کے ان دعووں کی چھان بین شروع کردی ہے جس میں کمپنی نے اپنی خودکار گاڑیوں کی صلاحیت کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا تھا۔ اب ادارے یہ جاننے کی کوشش کررہے ہیں کہ کس مقام پر ٹیسلا نے سیلف ڈرائیونگ کار کے لیے بلند و بانگ وعدے کئے تھے اور عام صارفین کو گمراہ کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے