پاکستان

پیپلز پارٹی کا تمام جماعتوں سے رابطے کا اعلان

پیپلز پارٹی کا تمام جماعتوں سے رابطے کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے تمام سیاسی جماعتوں سے رابطے کرنے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ملک میں معاشی اور سیاسی بحران ہے، سب جماعتوں کو مشترکہ ایجنڈے پر جمع ہونا ہوگا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمنٹ ہاس لان کی دیوار جمہوریت پر 1973 کے آئین کی گولڈن جوبلی جشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اگر کوئی غیر جمہوری قدم اٹھایا گیا تو ہم خاموش نہیں رہیں گے، جہاں سے بھی لگا کہ آئین کو خطرہ ہے اس کا مقابلہ کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے