صحت

مشروم میں دماغ اور حافظے کے لیے انتہائی مفید مرکب دریافت

مشروم میں دماغ اور حافظے کے لیے انتہائی مفید مرکب دریافت

کوئنز لینڈ: مشروم کے بہت سے فوائد سامنے آتے رہتے ہیں اور اب مشروم میں ایک بالکل نیا جزو دریافت ہوا ہے جو نہ صرف دماغی خلیات (نیورون) کو بڑھاتا ہے بلکہ یادداشت بھی بڑھاتا ہے۔ جامعہ کوئنزلینڈ کے برین انسٹی ٹیوٹ سے وابستہ پروفیسر فریڈرک مینیئرنے کہا ہے کہ انہوں نے ایشیا، شمالی امریکا اور یورپ میں پائے جانے والے لائنز مین مشروم (ہریسئیم ایرینیکیئس) میں ایک نیا مرکب دریافت کیا ہے جو پہلے ہی چینی ادویہ سازی میں استعمال ہوتا رہا ہے۔ اس خوشنما اور خوش ذائقہ مشروم میں دماغی عصبیات کو بڑھانے اور یادداشت کو تقویت دینے والا اہم جزو دریافت ہوا ہے بلکہ یہ نیورونز کو بھی بڑھاتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے