لندن: ماہرین نے موٹاپے کو روکنے اور اندھا دھند بسیارخوری کم کرنے کیلیے انجینیئرڈ آٹا تیار کیا ہے۔ اسے کھانے سے فوری طور پر پیٹ بھرنے کا احساس ہوتا ہے اور دوسری جانب اس سے خون میں گلوکوز کی سطح کو بھی معمول پر رکھا جاسکتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ آٹا بطورِ خاص چنوں، لوبیا اور دیگر اقسام کی دالوں سے اس طرح بنایا گیا ہے کہ وہ آٹے کی خاصیت برقرار رکھتا ہے۔ اس طرح یہ فوری طور پر شکم سیری کا احساس دینے کے ساتھ ساتھ ذیابیطس اور دل کے لیے بھی مفید ہے کیونکہ اس میں انتہائی مفید اجزا شامل ہیں۔ اسے معمول کے آٹے کی شکل دینے کے لیے پیسنے کے عمل کو خاص طور پر تبدیل کیا گیا ہے۔
سا ئنس و ٹیکنالوجی
فوری پیٹ بھرنے اور خون میں شکر کم کرنے والا آٹا تیار
- by web desk
- فروری 19, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1412 Views
- 3 سال ago