صحت

روزہ رکھنے سے ذہنی تناؤ اور اضطراب کم ہوتا ہے

روزہ رکھنے سے ذہنی تناؤ اور اضطراب کم ہوتا ہے

کراچی: رمضان میں روزہ رکھنے سے نہ صرف طرزِ زندگی میں نمایاں تبدیلی آتی ہے بلکہ روزوں کی وجہ سے انسان میں موجود تنااور اضطراب کے احساسات میں کمی واقع ہوتی ہے۔ تاہم یہ ضروری ہے کہ ان فوائد کو حاصل کرنے کے لیے کاربوہائیڈریٹ اور چکنائی سے اجتناب کرنا ضروری ہے۔ یہ بات یونائیٹڈ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کراچی کی پروفیسر آف میڈیسن اور اسسٹنٹ ڈین کلینکل ڈاکٹرفرحت بشیرنے بدھ کو ڈاکٹر پنجوانی سینٹر برائے مالیکیولر میڈیسن اور ڈرگ ریسرچ (پی سی ایم ڈی)، جامعہ کراچی کے عوامی آگاہی پروگرام کے تحترمضان اور صحت کے موضوع پرڈاکٹر پنجوانی سینٹر میں منعقدہ ایک لیکچر کے دوران کہی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے