پاکستان

رحیم یار خان روڈ حادثے میں 13 افراد جاں بحق

رحیم یار خان روڈ حادثے میں 13 افراد جاں بحق

رحیم یار خان: موٹر وے ایم فائیو پر ایک مسافر بس دوسری گاڑی کے مسافروں پر چڑھ دوڑی جس کے باعث 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ ٹھل خیر محمد تھانہ رکن پور کی حدود میں پیش آیا جب ٹائر پھٹنے سے مسافر وین الٹ گئی جس کے زخمی مسافروں کو نکلنے کی کوشش جاری تھی کہ پیچھے سے آنی والی مسافر بس متاثرہ مسافروں پر چڑھ گئی۔ موٹر وے پولیس نے بتایا کہ مسافر بسیں فیصل آباد سے سیون شریف جا رہی تھیں جبکہ حادثے میں اب تک 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے