ٹیکساس: پاکستانی جامعہ کے تیارکردہ طبی آلے نے امریکا میں ایسوسی ایشن آف یونیورسٹی ٹیکنالوجی مینیجرز (اے یوٹی ایم) کے آخری روز ایک اہم ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ اس ایوارڈ کو 2023 بہترجہاں کے پروجیکٹ کے طور پر دیا گیا ہے جو اس آلے کی تجارتی افادیت کو بھی ظاہر کرتا ہے۔ پاکستان کی نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کیکالج برائے برقی و میکانکی انجینیئرنگ (سی ای ایم ای) کے ماہرین نے اسے تیار کیا ہے۔ یہ آلہ امواج خارج کرکیآٹزم اور سیریبرل پالسی جیسے امراض میں کمی کرتا ہے۔ امریکی شہرآسٹن میں منعقدہ اے یو ٹی ایم 2023 کے فائنل رانڈ میں ایکو کو ایک اہم ایجاد قرار دیتے ہوئے اعزاز ملا ہے۔
سا ئنس و ٹیکنالوجی
ذہنی امراض دور کرنے والی پاکستانی ایجاد نے امریکا میں اے یو ٹی ایم ایوارڈ جیت لیا
- by web desk
- فروری 25, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1316 Views
- 2 سال ago