دنیا

6 ملکی خارجہ کانفرنس مغربی ممالک سے افغان اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ

6 ملکی خارجہ کانفرنس مغربی ممالک سے افغان اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ

تاشقند: ازبکستان میں 6 ممالک کے خارجہ اجلاس میں مغربی ممالک پر زور دیا گیا ہے کہ جنگ زدہ ملک میں غربت کے خاتمے، اساتذہ اور ڈاکٹروں کی تنخواہوں کی ادائیگی، قدرتی آفات سے نمٹنے اور تعمیر و ترقی کے لیے افغانستان کے منجمد فنڈز کو فی الفور بحال کریں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس اجلاس میں ترکمانستان کے نائب وزیر خارجہ ویپا حاجیئیف، تاجکستان کی وزارت خارجہ کے اہلکار وافو نیات بیک زودا، روس کے ضمیر کابلوف، ازبکستان کے عصمت اللہ ارگاشیف، چینی اہلکار یو ژیاونگ، ایران کے حسن کاظمی قومی اور پاکستان کے نائب وزیر خارجہ سید رضا شاہ سید شاہ رضا شاہ نے شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے