انٹرٹینمنٹ

امریکی اداکار رابرٹ بلیک 89 سال کی عمر میں چل بسے

امریکی اداکار رابرٹ بلیک 89 سال کی عمر میں چل بسے

امریکی اداکار رابرٹ بلیک 89 سال کی عمر میں چل بسے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اداکار دل کی بیماری میں مبتلا تھے اور انہوں نے اپنی آخری سانسیں گھر میں لیں۔ رپورٹس کے مطابق رابرٹ بلیک کو ماضی میں اپنی اہلیہ کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد انہیں کچھ وقت کے لیے جیل بھی جانا پڑا تھا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اہلیہ کے قتل کے 4 سال بعد انہیں بیگناہ قرار دے دیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے