صحت

بھارت میں ایچ تھری این ٹو انفلوئنزا وائرس سے دو اموات

بھارت میں ایچ تھری این ٹو انفلوئنزا وائرس سے دو اموات

ممبئی: بھارت میں انفلوئنزا کی قدرے غیرمعروف قسم ایچ تھری این ٹو سے دو مریضوں کی ہلاکت کے بعد اس کیپھیلا میں تیزی دیکھی گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق نمی سیبھرپور موسم اور فضائی آلودگی سے انفلوئنزا اے کی ذیلی قسم کا وائرس ایچ تھری این ٹو تیزی سے پھیل رہا ہے۔ جس سے اولین اموات کرناٹکا اور ہریانہ میں نوٹ کی گئی ہیں۔ نوئڈا میں فورٹس ہسپتال سے واقع انٹرنل میڈیسن کے سربراہ ڈاکٹر اجے اگروال کے مطابق فضائی آلودگی کی وجہ سے یہ نیا وائرس بہت تیزی سے پھیل رہا ہے۔ لیکن ڈاکٹروں کو تشویش ہے کہ فلو کے واقعات غیرمعمولی طور پر زیادہ ہیں جن پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے