انٹرٹینمنٹ

دل کی سرجری کے بعد سشمیتا سین کی ایک مرتبہ پھر ریمپ پر شاندار انٹری

دل کی سرجری کے بعد سشمیتا سین کی ایک مرتبہ پھر ریمپ پر شاندار انٹری

حال ہی میں دل کا شدید دورہ پڑنے کی وجہ سے کئی دنوں اسپتال میں گزارنے کے بعد اداکارہ سشمیتا سین نے لیکمی فیشن ویک میں بطور شو اسٹاپر انٹری دے دی۔ اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاو¿نٹ کا ر±خ کرتے ہوئے مداحوں کے ساتھ لائیو سیشن میں گفتگو کی جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ بہت خوش ہیں۔ سشمیتا کا کہنا تھا کہ انہوں نے کچھ دیر پہلے لیکمی فیشن ویک میں انوشری ریڈی کی ش±وز ٹاپر کے طور پر ریمپ واک کی ہے۔ اداکارہ نے مداحوں اور میڈیا کی جانب سے ملنے والے پیار اور محبت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ا±ن پر بہت کرم رہا ہے اور وہ ہمیشہ اس بات کو دہراتی رہتی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے