کھیل

پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

راشد خان کی قیادت میں افغان کرکٹ ٹیم دوسرا میچ جیت کر سیریز جیت سکتی ہے۔ اگر افغان کرکٹ ٹیم سیریز جیت گئی تو یہ دنیا کی کسی بھی بڑی ٹیم کے خلاف سیریز میں اس کی پہلی کامیابی ہوگی اس طرح افغانستان ایک اور تاریخ رقم کرنے کی جانب پیش قدمی کررہا ہے۔ افغانستان نے سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو چھ وکٹ سے شکست دیکر ایک صفر کی برتری حاصل کی تھی۔ سیریز کے میچز جیو سوپر سے براہ راست نشر کئے جارہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے