کھیل

شاہد آفریدی اماراتی ٹیپ بال لیگ کے برانڈ ایمبیسڈربن گئے

شاہد آفریدی اماراتی ٹیپ بال لیگ کے برانڈ ایمبیسڈربن گئے

کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان شاہد خان آفریدی اماراتی ٹیپ بال لیگ کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے۔‌پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی متحدہ عرب امارات میں ہونے والے سپر فکس انٹرنیشنل ٹیپ بال لیگ سیزن 2 کے برانڈ ایمبیسڈربن گئے ہیں۔‌یکم دسمبر سے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جانے والی سہ روزہ لیگ میں 8 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پاکستان اور بھارت بھی شامل ہیں۔‌چیئرمین سپر فکس نوید احمد سے ملاقات میں شاہد خان آفریدی نے ٹیپ بال ایونٹ کو سراہا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے